ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردرہا۔بدھ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت سبی اورچھور میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔