اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گز شتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔منگل کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت سبی، ٹنڈو جام اورچھور میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گز شتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔منگل کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت سبی، ٹنڈو جام اورچھور میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








