اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی): محکمہ موسمیات کے مطابق ا?ئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ، میدانی علاقوں میں گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

مزید خبریں