ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

سلام آباد ۔یکم اپریل(اے پی پی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے وسطی اور بالائی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آج تربت اور شہید بے نظیر آباد میں زیادہ سے زیادہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے ساتھ گرم ترین مقام رہے جبکہ …

سلام آباد ۔یکم اپریل(اے پی پی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے وسطی اور بالائی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آج تربت اور شہید بے نظیر آباد میں زیادہ سے زیادہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے ساتھ گرم ترین مقام رہے جبکہ مٹھی اور لسبیلہ میں 44، بدین، حیدر آباد اور سکھر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔