ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی)ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 12.59 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح شیڈول بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 6.15 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں