ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالر سے بڑھ گئے

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالر سے بڑھ گئے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 10 دسمبر2021 کو ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 25.03 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں