اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب ڈالر تک بڑھ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2021 کو ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 25.97 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب ڈالر تک بڑھ گئے، سٹیٹ بینک