منیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ ڈاکٹر شاہد یعقوب نے دارا آرائیاں ڈسپوزل سٹیشن کا دورہ کیا،عملے سے ملاقات کی۔
منیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ کا دارا آرائیاں ڈسپوزل سٹیشن کا دورہ، انتظامی و تکنیکی امور کا جائزہ لیا

مزید خبریں
سیالکوٹ۔ 11 ستمبر (اے پی پی):منیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ ڈاکٹر شاہد یعقوب نے دارا آرائیاں ڈسپوزل سٹیشن کا دورہ کیا،عملے سے ملاقات کی۔
دورہ کے دوران انہوں نے ڈسپوزل سٹیشن کے آپریشنز، نکاسی آب کے نظام اور جاری انتظامی و تکنیکی امور کا جائزہ لیا۔ایم ڈی واسا نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت واسا سیالکوٹ کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔







