اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے کہا کہ موجودہ ٹیم میں ایک بڑا مقابلہ جیتنے کی تمام تر صلاحیتیں موجود ہیں۔. یہ بات انہوں نے گزشتہ روز برطانوی دارالحکومت لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے اس موقع …
موجودہ ٹیم میں ایک بڑا مقابلہ جیتنے کی تمام تر صلاحیتیں موجود ہیں،شہر یار خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے کہا کہ موجودہ ٹیم میں ایک بڑا مقابلہ جیتنے کی تمام تر صلاحیتیں موجود ہیں۔. یہ بات انہوں نے گزشتہ روز برطانوی دارالحکومت لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین میچوں میں مسلسل کامیابی حاصل کر کے پاکستانی کھلاڑیوں کے حوصلے انتہائی بلند اور آئی سی سی چیمپئین ٹرافی جیتنے کیلئے پر عزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی باولنگ،بیٹنگ اور فیلڈنگ کی کارکردگی بہترین رہی ہے اور اس پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں۔








