چکوال ۔ 14 فروری (اے پی پی) چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہے کہ موجودہ کیبلز نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کاتجربہ کامیاب رہا ہے اور اب بڑے شہروں کے بعد دیہی علاقوں میں بھی کیبلز نیٹ ورک کو ڈیجیٹل کیا جا رہا ہے جس کے نتیجہ میں ٹیلی ویژن کی سکرین پر 250 سے زائد ٹی وی چینلز دیکھے جا سکیں گے۔ وہ چیئرمین چکوال پریس کلب …
موجودہ کیبلز نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کاتجربہ کامیاب رہا ہے ، چیئرمین پیمرا

مزید خبریں
چکوال ۔ 14 فروری (اے پی پی) چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہے کہ موجودہ کیبلز نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کاتجربہ کامیاب رہا ہے اور اب بڑے شہروں کے بعد دیہی علاقوں میں بھی کیبلز نیٹ ورک کو ڈیجیٹل کیا جا رہا ہے جس کے نتیجہ میں ٹیلی ویژن کی سکرین پر 250 سے زائد ٹی وی چینلز دیکھے جا سکیں گے۔ وہ چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود سے گفتگو کررہے تھے۔ جنہوں نے پیمرا ہیڈ کوارٹر میں ان سے ملاقات کی۔








