اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مودی کے گجرات میں ہٹلر درسی کتب کا ہیرو ہے، آر ایس ایس کا ایجنڈا ہٹلر اور نازی ازم سے متاثر ہے، عالمی برادری کو اس پر توجہ دینی چاہئے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر نے کہا کہ مودی کے گجرات میں ہٹلر ٹیکسٹ بک ہیرو ہے، آر ایس ایس اور …
مودی کے گجرات میں ہٹلر درسی کتب کا ہیرو ہے، آر ایس ایس کا ایجنڈا ہٹلر اور نازی ازم سے متاثر ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مودی کے گجرات میں ہٹلر درسی کتب کا ہیرو ہے، آر ایس ایس کا ایجنڈا ہٹلر اور نازی ازم سے متاثر ہے، عالمی برادری کو اس پر توجہ دینی چاہئے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر نے کہا کہ مودی کے گجرات میں ہٹلر ٹیکسٹ بک ہیرو ہے، آر ایس ایس اور بی جے پی کا ایجنڈا ہٹلر اور نازی ازم کے نظریے سے متاثر ہو کر وضع کیا گیا۔ صدر نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔








