موصل میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ عراقی بے گھر ہوئے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک۔ 18 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ موصل سے داعش کا قبضہ واپس لینے کے لیے شروع کیے گئے فوجی آپریشن کی وجہ سے ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد عراقی بے گھر ہوئے ہیں۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق صرف گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لگ بھگ ایک لاکھ 25 ہزار افراد کو اپنے گھر چھوڑنے پڑے۔

Leave a Reply