اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مولانا مفتی محمود کے اعزاز میں یادگاری ڈاک ٹکٹ کااجراءکر دیا ہے۔ اس ضمن میں جمعہ کو وزیر اعظم آفس میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔
مولانا مفتی محمود کے اعزاز میں یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراءکر دیا گیا

مزید خبریں