وارسا ۔ 14 مئی (اے پی پی) عالمی ریٹنگ ایجنسی ” موڈیز“ نے پولینڈ کی اقتصادی شرح نمو کے منفی سے مثبت ہونے کا امکان ظاہر کیاہے ۔ایجنسی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پولینڈ حکومت کی جانب سے موثر اقدامات کے باعث ملک کی اقتصادی شرح نمو میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں اور اب اس کے مالیاتی پالیسی بارے خدشات بھی کم …
” موڈیز“کا پولینڈ کی ریٹنگ میں اضافے کا عندیہ

مزید خبریں
وارسا ۔ 14 مئی (اے پی پی) عالمی ریٹنگ ایجنسی ” موڈیز“ نے پولینڈ کی اقتصادی شرح نمو کے منفی سے مثبت ہونے کا امکان ظاہر کیاہے ۔ایجنسی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پولینڈ حکومت کی جانب سے موثر اقدامات کے باعث ملک کی اقتصادی شرح نمو میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں اور اب اس کے مالیاتی پالیسی بارے خدشات بھی کم ہوگئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالیاتی پالیسی کے استحکام کے باعث ملک میں کاروباری و سرمایہ کاری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔








