مہاجرین کے لئے ترکی کی خدمات قابل تعریف ہیں، انجیلا مرکل

ہیمبرگ ۔ 10جولائی (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے جی۔20 سربراہی اجلاس میں اہم کردار ادا کیا ہے اور مہاجرین کے لئے ترکی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی۔20 سربراہی اجلاس کے بعد ٹرم چئیر پرسن کی حیثیت سے مرکل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان …

ہیمبرگ ۔ 10جولائی (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے جی۔20 سربراہی اجلاس میں اہم کردار ادا کیا ہے اور مہاجرین کے لئے ترکی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی۔20 سربراہی اجلاس کے بعد ٹرم چئیر پرسن کی حیثیت سے مرکل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے سربراہی اجلاس میں اہم کردار ادا کیا ہے اس موقع پر مرکل نے مہاجرین کے معاملے میں ترکی کی خدمات کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ دو طرفہ مذاکرات دونوں ممالک کے درمیان بعض اختلافات کو بھی سامنے لائے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply