تہران ۔ 17 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جانب سے تہران حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران نے مہاجرین کی بابت ’فراغ دلانہ‘ رویہ اپنایا ہوا ہے اور یہ ایک ’مثالی‘ عمل ہے۔جرمن ذرئع ابلاغ کے مطابق ایران جو خود اپنے شہریوں کی امریکا میں داخلے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ پابندیوں پر شکایت کرتا ہے، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سیوانکا …
مہاجرین کے لیے ایرانی اقدامات ’مثالی‘ ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
تہران ۔ 17 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جانب سے تہران حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران نے مہاجرین کی بابت ’فراغ دلانہ‘ رویہ اپنایا ہوا ہے اور یہ ایک ’مثالی‘ عمل ہے۔جرمن ذرئع ابلاغ کے مطابق ایران جو خود اپنے شہریوں کی امریکا میں داخلے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ پابندیوں پر شکایت کرتا ہے، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سیوانکا دھاناپالا کے مطابق مہاجرین سے متعلق انتہائی فراغ دلانہ رویہ اپنا ہوئے ہے۔دورہ ایران کے موقع پر دھاناپالا نے تہران میں کہا کہ ایرانی حکومت نے اس حوالے سے جو قائدانہ کردار ادا کیا ہے اور جس طرح مہاجرین کے لیے سرحدیں کھلی رکھی ہیں اور انہیں اپنے ہاں جگہ دی ہے، وہ ایک مثالی قدم ہے۔








