مہنگائی میں کمی کیلئے کابینہ کے فیصلوں کے اثرات نظر آنے شروع ہو گئے ہیں، افراط زر میں کمی اور عوام پربوجھ کم کرنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے,وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی کیلئے کابینہ کے فیصلوں کے اثرات نظر آنے شروع ہو گئے ہیں، افراط زر میں کمی اور عوام پربوجھ کم کرنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جنوری کے مقابلے میں فروری میں افراط زر کی شرح 2 فیصد کم ہے۔

مزید خبریں