منیلا ۔ 14 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے میانمر کی رہنماءآنگ سانگ سوچی پر زور دیا ہے کہ وہ میانمر کی فوج کے مظالم کے باعث اپنے گھربار چھوڑ کر بنگلہ دیش ہجرت کرنے والے 6 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو وطن واپسی کی اجازت دے۔
میانمر کی حکومت بنگلہ دیش ہجرت کرنے والے 6 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو وطن واپسی کی اجازت دے، اقوام متحدہ

مزید خبریں