میاں محمودالرشید کا افتتاحی سیشن سے خطاب

لاہور۔24 اکتوبر(اے پی پی )یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) کے تحت تیسری دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس و نمائش ایکسپو سنٹر میں شروع ہوگئی جس میں بڑی تعداد میں ایگزیبیٹرز،انوسیٹرز،فارن ڈیلیگیٹس اور سپیکرز نے شرکت کی۔اس موقع پر پریزیڈنٹ یوایم ٹی ابراھیم حسن مراد، ریکٹر ڈاکٹر محمد اسلم، ڈی جی عابد شیروانی و یونیورسٹی کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ کانفرنس ونمائش کے افتتاح کے بعدافتتاحی سیشن سے خطاب …

لاہور۔24 اکتوبر(اے پی پی )یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) کے تحت تیسری دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس و نمائش ایکسپو سنٹر میں شروع ہوگئی جس میں بڑی تعداد میں ایگزیبیٹرز،انوسیٹرز،فارن ڈیلیگیٹس اور سپیکرز نے شرکت کی۔اس موقع پر پریزیڈنٹ یوایم ٹی ابراھیم حسن مراد، ریکٹر ڈاکٹر محمد اسلم، ڈی جی عابد شیروانی و یونیورسٹی کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ کانفرنس ونمائش کے افتتاح کے بعدافتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے ہاوسنگ واربن ڈویلپمینٹ میاں محمودالرشید نے کہا کہ ملک کو جن بڑے مسائل کا سامنا ہے ان میں ہاﺅسنگ وکنسٹرکشن نمایاں ہے۔

مزید خبریں