میر واعظ عمر فاروق کا مقبوضہ کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار تشویش

سرینگر ۔ 13 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین اور متحدہ مجلس علمائے کے امیر اعلیٰ میر واعظ عمر فاروق نے جموںوکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال کو انتہائی سنگین اور تشویشناک قراردیتے ہوئے کہاہے کہ مزار شہداءنقشبند صاحب میں 1931ءکے ہمارے وہ جیالے شہداءدفن ہیںجنہوں نے سب سے پہلے ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اپنی جانوںکا نذرانہ پیش کیا تھا۔