اسلام آباد ۔ 12جنوری (اے پی پی) میزان بینک پاکستان لمیٹڈ کو سال 2017ءکیلئے دنیا بھر میں بہترین اسلامی بینک قرار دیا گیا ہے ۔ ملائیشیا کے ریڈ منی گروپ کی جانب سے دنیا بھر میں اسلامی بینک کاری کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے والے اداروں کی کارکردگی کے اعتراف میں آئی ایف این ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے ، جو اسلامی بینک کاری کی صنعت کا معتبر ترین …
میزان بینک پاکستان لمیٹڈ کو سال 2017ءکیلئے دینا بھر میں بہترین اسلامی بینک قرار دیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12جنوری (اے پی پی) میزان بینک پاکستان لمیٹڈ کو سال 2017ءکیلئے دنیا بھر میں بہترین اسلامی بینک قرار دیا گیا ہے ۔ ملائیشیا کے ریڈ منی گروپ کی جانب سے دنیا بھر میں اسلامی بینک کاری کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے والے اداروں کی کارکردگی کے اعتراف میں آئی ایف این ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے ، جو اسلامی بینک کاری کی صنعت کا معتبر ترین اعزاز سمجھا جاتا ہے ۔








