میزان بینک کے کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) کریڈٹ ریٹنگ کمپنی جے سی آر۔وی آئی ایس نے میزان بینک کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کردیاہے۔ یہاں جاری تفصیلات کے مطابق جے سی آر۔وی آئی ایس نے میزان بینک کی کریڈٹ ریٹنگ ڈبل اے پلس/اے ون پلس کر دی ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ کمپنی جے سی آر۔وی آئی ایس نے میزان بینک کی سکوک ریٹنگ ڈبل اے مائنس سے ڈبل اے کر …

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) کریڈٹ ریٹنگ کمپنی جے سی آر۔وی آئی ایس نے میزان بینک کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کردیاہے۔ یہاں جاری تفصیلات کے مطابق جے سی آر۔وی آئی ایس نے میزان بینک کی کریڈٹ ریٹنگ ڈبل اے پلس/اے ون پلس کر دی ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ کمپنی جے سی آر۔وی آئی ایس نے میزان بینک کی سکوک ریٹنگ ڈبل اے مائنس سے ڈبل اے کر دی ہے۔ قبل ازیں 22 جون 2017ءکو جے سی آر۔وی آئی ایس نے میزان بینک کی ریٹنگ کی تھی۔