میسی اور نیمار ناکام، کرسٹیانو رونالڈو نے پانچویں مرتبہ ”بیلون ڈی اور“ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پیرس۔ 08 دسمبر (اے پی پی) شہرہ آفاق پرتگال اور ریال میڈرڈ کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل دوسری بار ”بیلون ڈی اور“ ایوارڈ اپنے نام کر لیا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے لائنل میسی کا زیادہ مرتبہ بیلون ڈی آور ایوارڈ جیتنے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا، رونالڈو نے اس سے قبل 2008ئ، 2013ئ، 2014 ءاور 2016ءمیں بھی ایوارڈ جیتے تھے، رونالڈو نے حریف لائنل میسی اور …

پیرس۔ 08 دسمبر (اے پی پی) شہرہ آفاق پرتگال اور ریال میڈرڈ کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل دوسری بار ”بیلون ڈی اور“ ایوارڈ اپنے نام کر لیا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے لائنل میسی کا زیادہ مرتبہ بیلون ڈی آور ایوارڈ جیتنے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا، رونالڈو نے اس سے قبل 2008ئ، 2013ئ، 2014 ءاور 2016ءمیں بھی ایوارڈ جیتے تھے، رونالڈو نے حریف لائنل میسی اور نیمار کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply