اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) مینو فیکچرنگ کے شعبہ کا مجموعی قومی پیداوار ( جی ڈی پی) میں حصہ 13.5 فیصد ہے جبکہ شعبہ ملک کی مجموعی ٹیکس ادائیگیوں میں 58 فیصد کا حصہ دار ہے۔ پاکستان بزنس کونسل ( پی بی سی) کے اعدادو شمار کے مطابق اس وقت ملک میں سب سے زیادہ ٹیکسز مینوفیکچرنگ کی جانب سے ادا کئے جارہے ہیں جس کے باعث …
مینو فیکچرنگ کے شعبہ کا جی ڈی پی میں حصہ 13.5، ٹیکس ادائیگیوں میں 58 فیصد ہے، پی بی سی کی رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) مینو فیکچرنگ کے شعبہ کا مجموعی قومی پیداوار ( جی ڈی پی) میں حصہ 13.5 فیصد ہے جبکہ شعبہ ملک کی مجموعی ٹیکس ادائیگیوں میں 58 فیصد کا حصہ دار ہے۔ پاکستان بزنس کونسل ( پی بی سی) کے اعدادو شمار کے مطابق اس وقت ملک میں سب سے زیادہ ٹیکسز مینوفیکچرنگ کی جانب سے ادا کئے جارہے ہیں جس کے باعث شعبہ کے پیداواری اخراجات میں اضافہ کے علاوہ کارکردگی بھی متاثر ہو رہی ہے اور ملک میں پیدا تیار کی جانے والی مصنوعات مہنگی ہونے کے باعث عالمی منڈیوں میں دیگر برآمداکنندگان کا بہتر مقابلہ نہیں کرسکتیں۔








