میڈیا جائے وقوعہ کا دورہ کرانے کا ارادہ تھا، موسم کی خرابی کے باعث فضائی سفر ممکن نہیں ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی ۔ 26 فروری (اے پی پی) پاک فو ج کے ترجمان نے کہا ہے کہ میڈیا جائے وقوعہ کا دورہ کرانے کا ارادہ تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث فضائی سفر ممکن نہیں ہے ،مقامی میڈیا جبہ کے مقام پر پہنچ چکا ہے اور وہاں سے حقائق اپنے میڈیا کے زریعے عوام تک پہنچا رہا ہے ،موسم صاف ہوتے ہی میڈیا کو وہاں لیکر جائیں گے ۔منگل کو …

راولپنڈی ۔ 26 فروری (اے پی پی) پاک فو ج کے ترجمان نے کہا ہے کہ میڈیا جائے وقوعہ کا دورہ کرانے کا ارادہ تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث فضائی سفر ممکن نہیں ہے ،مقامی میڈیا جبہ کے مقام پر پہنچ چکا ہے اور وہاں سے حقائق اپنے میڈیا کے زریعے عوام تک پہنچا رہا ہے ،موسم صاف ہوتے ہی میڈیا کو وہاں لیکر جائیں گے ۔منگل کو بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ہم میڈیا کو جائے وقوعہ پر لیکر جانا چاہتے تھے جس کے بارے میں بھارتی دعوی ہے لیکن موسم کی خرابی کے باعث ایسا ممکن نہیں ہوسکا تاہم مقامی میڈیا وہاں پر پہنچ چکا ہے اور حقائق عوام کے سامنے لارہا ہے ۔

Leave a Reply