میکسیکو ، بحالی مرکز میں آ تشزدگی سے 12 افراد ہلاک،تین زخمی

میکسیکو سٹی ۔2جون (اے پی پی):میکسیکو کے بحالی مرکز میں آ تشزدگی سے 12 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔شنہوا نے ریاستی اٹارنی جنرل کے حوالے سے بتایا کہ ریاست گواناجواٹو کے شہر سان ہوزے اٹربائیڈ میں ایک بحالی مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات …

میکسیکو سٹی ۔2جون (اے پی پی):میکسیکو کے بحالی مرکز میں آ تشزدگی سے 12 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔شنہوا نے ریاستی اٹارنی جنرل کے حوالے سے بتایا کہ ریاست گواناجواٹو کے شہر سان ہوزے اٹربائیڈ میں ایک بحالی مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

مزید خبریں