میکسیکو ، بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 24 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی ۔ 14 اپریل (اے پی پی) میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے میں بس اور ایندھن لے جانے والے ٹرک کے درمیان تصادم میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پیٹاسیلیو پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ تصادم کے بعد ٹرک میں دھماکہ ہوا اور بہت سے لوگوں کی موت بری طرح جلنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ریاست گوریرو کی حکومت …

میکسیکو سٹی ۔ 14 اپریل (اے پی پی) میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے میں بس اور ایندھن لے جانے والے ٹرک کے درمیان تصادم میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پیٹاسیلیو پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ تصادم کے بعد ٹرک میں دھماکہ ہوا اور بہت سے لوگوں کی موت بری طرح جلنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ریاست گوریرو کی حکومت نے 24 افراد کے ہلاک اور 9 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply