مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نےکہا ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کو نشانہ نہیں بنایا ااور نہ میں اس کے جزیرے میں گیا
میں نےکبھی کسی کو نشانہ نہیں بنایا اور نہ ہی جزیرے میں گیا ، ایپسٹین کیس کی سماعت میں بل گیٹس کا بیان
نیویارک ۔11جون (اے پی پی):مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نےکہا ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کو نشانہ نہیں بنایا ااور نہ میں اس کے جزیرے میں گیا ۔العربیہ ے مطابق انہوں نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے روابط پر امریکی قانون سازوں کے سوالات کا سامنا کرتے ہوئے کہاکہ میں نے کبھی نہیں دیکھا اور نہ ہی ایسا کوئی اشارہ ملا کہ ایپسٹین جاری مجرمانہ طرزِ عمل میں ملوث تھا۔ انہوں نے مزید کہاکہ میں کبھی اس کے جزیرے، اس کے مویشی خانے یا فلوریڈا والے گھر نہیں گیا۔









