نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیرِ معیشت سے ٹیلی فونک رابطہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیرِ معیشت میکائل جباروف سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور …

اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیرِ معیشت میکائل جباروف سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

مزید خبریں