نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کے اعزاز میں ظہرانہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ظہرانے میں وفاقی وزراء اور پاکستان و کینیڈا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ظہرانہ کینیڈین وزیر خارجہ کے …

اسلام آباد۔20جولائی (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ظہرانے میں وفاقی وزراء اور پاکستان و کینیڈا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ظہرانہ کینیڈین وزیر خارجہ کے پاکستان کے سرکاری دورے کے سلسلے میں دیا گیا۔

 

مزید خبریں