اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عرب اور اسلامی ممالک کے مشاورتی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ امن، …
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرا خارجہ سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عرب اور اسلامی ممالک کے مشاورتی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ امن، استحکام اور اجتماعی خوشحالی کو فروغ دینے کےلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔\








