نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کونسل کے اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف سے ملاقات کی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ک بشکیک میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

مزید خبریں
بشکیک۔1ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کونسل کے اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف سے ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں جانب سے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دوستی اور برادرانہ تعلقات کے مضبوط تعلقات کی تجدید کی گئی اور دوطرفہ شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔








