ابوظہبی۔12دسمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ابوظہبی پہنچ گئے جہاں سے وہ 16ویں بنی یاس فورم میں شرکت کے لیے بنی یاس روانہ ہوں گے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ہوائی اڈے پر یو اے ای کے رائل پروٹوکول کے نمائندے،یو اے ای میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان اور سینئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ابوظہبی پہنچ گئے

مزید خبریں