نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ وہ صورتحال کے حوالے سے مسلسل رابطے میں رہیں گے۔ …

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

ہفتہ کو دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ وہ صورتحال کے حوالے سے مسلسل رابطے میں رہیں گے۔