ناسا ، نئے خلائی سوٹ کی نقاب کشائی

واشنگٹن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نئی نسل کے خلائی سوٹ کی نقاب کشائی کی۔ناسا اسے سب سے پہلے اپنے 2024 کے چاند پر قطب جنوبی مشن میں استعمال کرے گا۔ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بریڈن سٹائن نے چاند کی تلاش کے لئے ڈیزائن کئے گئے خواتین اور مردوں کے دوخلائی سوٹ کی نقل کو پیش کیا۔

مزید خبریں