اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے دوران نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4.8 فیصد کی کمی واقع ہو ئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مئی کے دوران نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 7.71 ارب ڈالر تک کم ہو گئیں۔
نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4.8 فیصد کی کمی

مزید خبریں