نجکاری ہمارے تجربات کی کامیابی کی علامت، سعودی ولی عہد

ریاض ۔ 26 اپریل (اے پی پی) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ نجکاری ہمارے تجربات کی کامیابی کی علامت ہے اس سے سعودی شہریوں کو پیداواری عمل میں شریک کرنے کا دائرہ وسیع ہو گا۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض سے جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ نجکاری ہماری بہترین حکمت عملی ہے اور اس سلسلے میں ہمارے سامنے سعودی مواصلاتی کمپنی …

ریاض ۔ 26 اپریل (اے پی پی) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ نجکاری ہمارے تجربات کی کامیابی کی علامت ہے اس سے سعودی شہریوں کو پیداواری عمل میں شریک کرنے کا دائرہ وسیع ہو گا۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض سے جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ نجکاری ہماری بہترین حکمت عملی ہے اور اس سلسلے میں ہمارے سامنے سعودی مواصلاتی کمپنی کا تجربہ بھی ہے جس سے کمپنی کامیاب ہوئی ہے جبکہ یہ وزارت ڈاک و تار و فون کے نام سے جانی پہچانی جانے لگی تھی۔ انھوں نے کہا کہ اب یہ وزارت شراکتی کمپنی میں تبدیل ہوچکی ہے۔

مزید خبریں