لندن ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) ایک سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 51 فیصد برطانوی اب بھی یورپی یونین میں شامل رہنا چاہتے ہیں جبکہ 41 فیصد اس اتحاد سے علیحدگی کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ نتیجہ گزشتہ برس ہونے والے ریفرنڈم کے برعکس ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے لیے بی ایم جے ادارے کی جانب سے کرائے جانے والے سروے میں 1400 افراد کو شامل …
نصف سے زیادہ برطانوی یورپی یونین میں شامل رہنا چاہتے ہیں، سروے

مزید خبریں
لندن ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) ایک سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 51 فیصد برطانوی اب بھی یورپی یونین میں شامل رہنا چاہتے ہیں جبکہ 41 فیصد اس اتحاد سے علیحدگی کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ نتیجہ گزشتہ برس ہونے والے ریفرنڈم کے برعکس ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے لیے بی ایم جے ادارے کی جانب سے کرائے جانے والے سروے میں 1400 افراد کو شامل کیا گیا۔








