اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نظام میں تبدیلی کے لیے تمام طبقات کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ میڈیا قوانین کو نافذ کرنا اہم ضرورت ہے، اس کیلئے بھر پور مہم شروع کر دی ہے انشاللہ بہتری ہو گی۔
نظام میں تبدیلی کے لیے تمام طبقات کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں