نواز شریف اور انکی پارٹی نے جمہوری روایات کی سربلندی کو یقینی بنانے کیلئے آبرومندانہ راستہ اختیار کیا، عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی پارٹی نے جمہوری روایات کی سربلندی کو یقینی بنانے کیلئے آبرومندانہ راستہ اختیار کیا ہے جس سے انکا امیج بہتر ہوا ہے۔ ہفتہ کو …

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی پارٹی نے جمہوری روایات کی سربلندی کو یقینی بنانے کیلئے آبرومندانہ راستہ اختیار کیا ہے جس سے انکا امیج بہتر ہوا ہے۔ ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فوری طور پر نیا وزیر اعظم نامزد کر کے قومی اسمبلی سے منتخب کروا یا جائے تاکہ سیاسی اور معاشی استحکام متاثر نہ ہو سکے۔نیا وزیر اعظم فوری طور پر منتخب کیا جائے اور کابینہ بھی بنائی جائے تاکہ معاملات بہتری کی طرف جائیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply