اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) سابق وزیر اعظم نوازشریف منگل کی صبح لاہور ایئرپورٹ سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور 2 ملازمین ان کے ہمراہ ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے بتایا کہ روانگی سے پہلے ڈاکٹروں نے نواز شریف کے تمام ضروری ٹیسٹ اور تفصیلی معانئے کے بعد ایئر ایمبولینس …
نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے ایئرایمبولینس کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) سابق وزیر اعظم نوازشریف منگل کی صبح لاہور ایئرپورٹ سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور 2 ملازمین ان کے ہمراہ ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے بتایا کہ روانگی سے پہلے ڈاکٹروں نے نواز شریف کے تمام ضروری ٹیسٹ اور تفصیلی معانئے کے بعد ایئر ایمبولینس کو پروازکی اجازت دی۔ ایئرایمبولینس 10دس بجکر 32 منٹ پر لاہور ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی۔







