یروت۔14جنوری (اے پی پی):لبنانی ایوان صدر نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے صدر جج نواف سلام کو وزیر اعظم نامزد کردیا۔العربیہ اردو کےمطابق نواف سلام کو پارلیمانی مشاورت میں 128 میں سے 85 اراکین پارلیمنٹ 85 نے حمایت میں ووٹ ڈالا 9 نے مخالفت اور 34 ارکان نے کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کی ۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹر جنرل انطوان شقیر نے بیان میں کہا کہ صدر جوزف …
نواف سلام128 میں سے 85 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت کے ساتھ لبنان کے وزیر اعظم نامزد

مزید خبریں
یروت۔14جنوری (اے پی پی):لبنانی ایوان صدر نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے صدر جج نواف سلام کو وزیر اعظم نامزد کردیا۔العربیہ اردو کےمطابق نواف سلام کو پارلیمانی مشاورت میں 128 میں سے 85 اراکین پارلیمنٹ 85 نے حمایت میں ووٹ ڈالا 9 نے مخالفت اور 34 ارکان نے کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کی ۔
ایوان صدر کے ڈائریکٹر جنرل انطوان شقیر نے بیان میں کہا کہ صدر جوزف عون نے جج نواف سلام کو طلب کیا ہے تاکہ وہ انہیں حکومت سازی کی ذمہ داری سونپ دیں۔ نواف سلام اس وقت ملک سے باہر ہیں ۔ وزیر اعظم کے عہدے پر نامزدگی کے لئے جج نواف سلام اور نجیب میقاتی کے درمیان مقابلہ تھا۔








