سینٹ لوشیا۔ 18 مارچ (اے پی پی) نوبل انعام یافتہ شاعر ڈیرک وولکوٹ87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔جرمن میڈیا کے مطابق وولکوٹ نے اپنی آخری سانسیں کریبیئن کے اپنے آبائی جزیرے سینٹ لوشیا میں اپنے گھر میں لیں۔ ان کے پبلشر کے ترجمان جیف سیروئے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
نوبل انعام یافتہ شاعر ڈیرک وولکوٹ انتقال کر گئے

مزید خبریں