نومنتخب رکن ارم حامد حمید نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):نومنتخب رکن ارم حامد حمید نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف لیا۔ جس کے بعد ارم حامد حمید نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی نے انہیں مبارکباد دی۔

مزید خبریں