نوویک جوکووچ نے تیسری مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

نیویارک ۔ 10ستمبر (اے پی پی) سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مینز سنگلز فائنل میچ ارجنٹائن کے نامور ٹینس سٹار جان مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دیکر نہ صرف ٹورنامنٹ جیتا بلکہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ تیسری مرتبہ جیت کر ہیٹرک بھی مکمل کی۔ اس طرح نوویک جوکووچ کے گرینڈ سلام …

نیویارک ۔ 10ستمبر (اے پی پی) سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مینز سنگلز فائنل میچ ارجنٹائن کے نامور ٹینس سٹار جان مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دیکر نہ صرف ٹورنامنٹ جیتا بلکہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ تیسری مرتبہ جیت کر ہیٹرک بھی مکمل کی۔ اس طرح نوویک جوکووچ کے گرینڈ سلام جیتنے کی تعداد 14 ہوگئی ہے ۔

مزید خبریں