نٹ ویئرز کی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 5.1فیصد کی کمی ہوئی ،پی بی ایس

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):نٹ ویئرز کی ملکی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 5.1فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 372ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر 2024 میں نٹ ویئرز کی برآمدات سے 392ملین ڈالر زرمبادلہ کمایاگیا تھا۔ اس طرح دسمبر2024کے مقابلہ میں دسمبر2025کے دوران نٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں 20 ملین ڈالر یعنی 5فیصد …

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):نٹ ویئرز کی ملکی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 5.1فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 372ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر 2024 میں نٹ ویئرز کی برآمدات سے 392ملین ڈالر زرمبادلہ کمایاگیا تھا۔ اس طرح دسمبر2024کے مقابلہ میں دسمبر2025کے دوران نٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں 20 ملین ڈالر یعنی 5فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔