اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

مزید خبریں