پشاور ۔ 27 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک بدھ کو یہاں پہنچ گئے۔ وہ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفرجھگڑا اور نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان سے ملاقات کریں گے۔ نگران وزیر اعظم امن و امان کی صورتحال بارے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک پشاورپہنچ گئے