اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے منگل کو یہاں پرائم منسٹر آفس میں ملاقات ۔چئیرمین سینٹ نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نگران وزیر اعظم ناصر الملک سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات