اسلام آباد۔2 جون(اے پی پی ) نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی ایم میڈیا آفس کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کے کاغذات نامزدگی کے بارے میں فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کر دی ہے، فیصلے کے خلاف اپیل کا …
نگران وزیر اعظم کی لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد۔2 جون(اے پی پی ) نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی ایم میڈیا آفس کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصرالملک نے لاہور ہائی کورٹ کے کاغذات نامزدگی کے بارے میں فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کر دی ہے، فیصلے کے خلاف اپیل کا مقصد انتخابات کا بروقت انعقاد یقینی بنانا ہے۔








